اعظم گڑھ: ضلع میں سابق ایم ایل اے شاہ عالم عرف گڈو جمالی کے نمائندے کا انتقال ہوگیا

اعظم گڑھ۔ مبارک پور کے سابق ایم ایل اے بی ایس پی لیڈر شاہ عالم عرف گڈو جمالی کے نمائندے سینئر بی ایس پی لیڈر ڈاکٹر عثمان غنی کا منگل کی دیر رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج شام 6:30  مدرسہ جامعت الرشاد میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button